اردو محفل فورم

نکتہ ور
نکتہ ور
اپنے لئے بد دعا وہ بھی اتنے سال قبل، ارے میاں خوبصورت بیٹی کی تمنا نہیں ہے کیا؟
ع
عندلیب
یا اللہ یہ کیسی دعا ہے بھائی ؟
امجد میانداد
امجد میانداد
سوچ لیں کہیں آپ ہی گھر میں اس بد دعا کا اطلاق نہ ہو رہا ہو
محمداحمد
محمداحمد
یہ ایک مزاحیہ (تفریحی) شعر کا مصرعہ ہے اور دل سے نکلی ہوئی بد دعا نہیں ہے۔ کیوں مہدی بھائی۔۔۔!
محمداحمد
مہدی نقوی حجاز
مہدی نقوی حجاز
خدا کرے کہ حسینوں کے باپ مر جائیں۔۔۔ بہانہ موت کا ہو اور ہم ان کے گھر جائیں!! جناب ہم کہاں دینے لگے بد دعا!! :)
مہدی نقوی حجاز
مہدی نقوی حجاز
یہ تو ایک اظہار خواہش ہے حسینوں کے گھر تک راہ ہے ؛) محمد احمد صاحب قبلہ بالکل درست فرمایا!!
امجد میانداد
امجد میانداد
چلیں اسی پیرائے میں سہی پر۔۔۔۔
مہدی نقوی حجاز
امجد میانداد
امجد میانداد
یہ کہ اگر ہم ٹیبل کے دونوں طرف خود کو سوچیں تو اچھی طرح ڈیل کر پائیں :)
مہدی نقوی حجاز
مہدی نقوی حجاز
زیادہ سوچنا بھی ہماری نحیف صحت کے لیے برا ثابت ہو سکتا ہے جناب!
ماہی احمد
ماہی احمد
استغفرللہ!!!
مہدی نقوی حجاز
Top