اردو محفل فورم

محمداحمد
محمداحمد
واہ

کیا اچھا شعر ہے۔
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
:) شکراً ۔۔۔۔ شاعر بتانے کی ضرورت تو نہیں۔۔ ؛-)
مہدی نقوی حجاز
مہدی نقوی حجاز
واہ وا،، جی میاں؟ کیوں نہیں ضرورت؟!
محمداحمد
محمداحمد
غزل پڑھی ہوئی ہے۔ پھر بھی گوگل کا سہار لینا پڑا اور تب یاد آیا کہ ناصر کاظمی کی غزل ہے۔

بقول شاعر:

آپ نے یاد دلایا تو مجھے یاد آیا۔ :)
مہدی نقوی حجاز
مہدی نقوی حجاز
:) جناب آپ اب بھی گوگل کا سہارا لیتے ہیں! ؛)
محمداحمد
محمداحمد
آپ سے ہی سیکھا ہے حضور ۔۔۔!

یاد تو ہوں گی تجھے اب بھی وہ باتیں لیکن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہاہاہاہاہاہا :) :)
مہدی نقوی حجاز
انیس الرحمن
انیس الرحمن
@محمد احمد بھائی "آپ نے یاد دلایا تو مجھے یاد آیا" فلم "آرتی" کا گیت ہے اور اس کے شاعر "مجروح سلطان پوری" تھے۔ گلوکار رفیع اور لتا۔۔۔ D:
مہدی نقوی حجاز
مہدی نقوی حجاز
واہ کیا حاٍفظہ پایا ہے جناب!
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
بہت خوب۔۔ انیس بھائی چھا گئے آپ :)
محمداحمد
محمداحمد
واہ ! انیس بھائی زبردست۔۔۔۔!

ابھی تو وہ جھنکار والا گانا بھی نہیں سنا آپ کا۔
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
بھئی یہ جھنکار کا کیا قصہ ہے۔۔ دوسری بار زیر موضوع آرہا ہے۔۔۔۔ :ڈی
انیس الرحمن
انیس الرحمن
یہ تو کروٹ بدل گئے آپ احمد بھائی۔۔۔۔ :(
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
خوب است۔۔۔ گانا بھی خوب ہے۔۔۔ زبردست۔۔۔۔
Top