اردو محفل فورم

محمداحمد
محمداحمد
یہ بھی ایک شاپر ہی لگ رہا ہے۔

ہاہاہاہاہا :)
فلک شیر
فلک شیر
واہ واہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔بہت اچھے
محمداحمد
محمداحمد
نین بھائی کی غیر موجودگی میں ہم شکریہ کہے دیتے ہیں۔ :)
فلک شیر
فلک شیر
احمد بھائی..........آپ کا ماتھا نہ چوم لوں.......
سبھان اللہ ........بہت اچھے
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
:) :) فلک شیر بھائی دیکھیں ۔۔۔ اتنے پیارے شعر کو شاپر کہہ رہے ہیں۔۔۔۔
فلک شیر
فلک شیر
انہیں" کسر نفسی" ہو گیا ہے اصل میں آج........
جیسے چند دن پہلے عمر سیف بھائی مجھے کہہ رہے تھے ، کہ یہ جو تین اسمائلی تم لگاتے ہو، یہ اصل میں تمہیں "ابن سعید " ہو گیا ہے۔
:):):)
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
انہیں تو کسر نفسی ہوا ہی رہتا ہے۔۔۔۔ زمین میں گڑھا نکال کر بیٹھنے کی عادت ہے۔۔ مگر یہ نہیں دیکھتے کہ جو مٹی نکالی ہے اس سے ٹیلہ سا بن گیا ہے۔۔۔۔ :)
محمداحمد
محمداحمد
:)

بہت محبت ہے آپ بھائیوں کی۔
محمداحمد
محمداحمد
ہاہاہاہا

مٹی سے ٹیلہ بننے والی بات تو کبھی ہمارے ذہن میں ہی نہیں آئی۔ :)
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
آپ ریت سے ٹیلہ بناتے رہے ہوں گے۔۔۔۔ :ڈی
محمداحمد
محمداحمد
ہمارے اشارہ گڑھے سے نکلنے والی مٹی کی طرف تھا۔ :)

یعنی ہم گڑھا کھودتے ہوئے (بقول شخصے) مکافاتِ عمل کے کائناتی قانون سے بے نیاز ہو گئے تھے۔ :) :)
فلک شیر
فلک شیر
احمد بھائی !!!!!!!!!!!!!!!!
:):):)
محمداحمد
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
اتنی مشکل گفتگو۔۔۔۔ :(
فلک شیر
فلک شیر
استغفراللہ.........
اتنی مشکل......توبہ توبہ
:)
نیرنگ خیال
Top