اردو محفل فورم

محمداحمد
محمداحمد
اب لگتا ہے توبہ توبہ کی ہماری باری ہے۔

بھائی یہ کیا لکھ دیا۔ کیا کہنا چاہ رہے ہیں آپ۔ :)
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
آپ کا خود فرمانا ہے۔۔۔ کہ "اگر پسند کیا ہے تو سمجھ تو آگئی ہے۔" ۔۔۔ :ڈی
محمداحمد
محمداحمد
:) :)

تم تکلف کو بھی "تفہیم" سمجھتے ہو فراز
سب سمجھتا نہیں ہر ماؤس چلانے والا :) :)
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
ہاہاہہاہاااااا۔۔۔۔ وہی ٹیلہ۔۔۔۔ :ڈی
محمداحمد
محمداحمد
ہاہاہاہا

یہ ٹیلہ کافی اوج پر جا رہا ہے آج کل! :) :)
Top