تو اور کیا.........ہوا میں معلق ہیں .....نہ جانے کس چیز پہ شہبازانہ کارروائی فرمانے لگے تھے........کہ شٹر کھلا اور بند ہو گیا......
کل انیس بھائی فرما رہے تھے........نین سے سپر نین
میں کہتا ہوں : سپر مین نہیں سپر نین
جناب۔۔۔ میرا نام لگانا بیکار ہے۔۔۔ آپ دیکھ رہے ہیں کہ قیصرانی بھائی یہ اعتراف بزبان خود کر چکے ہیں۔۔۔ لہذا اس مرنجاں مرنج مخلوق جسے نین کہتے ہیں۔۔۔ کو نہ گھسیٹا جائے۔۔۔ :ڈی
احمد بھائی۔۔ یہ وہی مذاق ہے جو آپ اور چیمہ صاحب اکثر وبیشتر ہمارے ساتھ کرتے ہیں۔۔۔ :ڈی