کوئی بات نہیں۔۔۔ فکر ناٹ۔۔۔ تمام لکھنے والے چاہے شاعر ہو یا ادیب، ایک وقت تو ایسا آتا ہے کہ کچھ نہیں لکھا جاتا ہے۔۔۔ بعض اوقات یہ عرصہ کچھ دن کا بھی ہو سکتا ہے اور بعض اوقات سالوں پہ محیط ہوتا ہے۔ لہٰذا فی الوقت آپ کے اس مراسلے کو بھی فکاہیہ مراسلے کے زمرے میں ہی شمار کیا جاتا ہے۔