اردو محفل فورم

محمد بلال اعظم
محمد بلال اعظم
اچھا ہےکہ جور و ستم سہنا بھی ایک طرح سے سر نہادہ ہونا ہے۔
مہدی نقوی حجاز
زبیر مرزا
زبیر مرزا
میاں مہدی کچھ اور کلام تو سنادو اپنی آواز میں
مہدی نقوی حجاز
مہدی نقوی حجاز
جناب آپ فرمائش کریں کلام کی ہم کیوں نہ سنائیں گے
زبیر مرزا
زبیر مرزا
اچھا تو ہم منتظر ہیں
مہدی نقوی حجاز
مہدی نقوی حجاز
آپ کلام کی فرمائش تو کریں
زبیر مرزا
زبیر مرزا
کچھ بھی سنا دو میاں - فیض ، فراق
Top