سانس لیتے رہیے، باقی کام ہوتے رہیں گے۔ اور یہ بھی بتائیے کہ یہ مصروفیت پچھلے کیفیت نامے سے متعلق تو نہیں ہے؟؟؟
@محمد احمد صاحب، کچھ عشق کیا کچھ کام کیا۔۔۔۔۔ الخ، تو آپ پھر جان ہی سکتے ہیں کہ بہر حال ایک شاعر کی مصروفیت کیسی ہوتی ہے