یعنی لوگ جو کہتے ہیں وہ سچ ہے۔ یعنی لوگ سچ بولتے ہیں۔ یعنی سچے لوگ اب اندازہ کریں کہ "سچے لوگ" کتنی مختصر سی بات ہے۔ شاعر نے کھینچ تان کر اس پر بھی شعر کہہ دیا