نینی بھیا دیکھیں ناں ہر وقت آن لائن رہتے ہیں احمد بھائی اور چپ چپب بھی
مجھے تو لگتا ہے جیسے مقدس آپی محفل کے انتظامیہ میں شامل ہو کر کم کم بولنے لگی تھیں ناں احمد بھائی پر بھی اسی کا اثر ہوگیا ہے۔
وعلیکم السلام بھیا
ابھی فہیم بھائی کی شادی ہونے والی ہے ناں بھیا اس لیے محفل پر ہنگامہ ہوگا۔۔میں تو ابھی اسائنمنٹ میں الجھی ہوں اس لیے دھیان نہیں رہا۔۔میں ٹھیک ہوں اور آج کل بس پڑھائی ہوتی ہے
اچھا اسی لیے کہوں یہ محفل پر شور کیسا ہو رہا ہے یہاں آئی تو پتا چلا احمد بھائی ہمیں بلا رہے ہیں :ڈی