اردو محفل فورم

مہدی نقوی حجاز
مہدی نقوی حجاز
حسن اخلاق جو اس شہر میں مانگے ہو میاں۔ دیکھ لو پہلے، ہے مٹھی میں کوئی زر کہ نہیں؟ (فی البدیہ)
محمداحمد
محمداحمد
واہ ۔۔۔! بہت خوب مہدی بھائی۔۔۔! اب واقعی ہر چیز برائے فروخت کے بورڈ کے تلے ہی نظر آتی ہے۔
Top