اردو محفل فورم

عمر سیف
مہدی نقوی حجاز
مہدی نقوی حجاز
ہم نے اس بارے میں سوچنے کے لیے سوچا ہے کہ کسی کو مامور کریں گے!
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
اب سستی کے لیے بھی ایک کوچہ مختص کر دیا گیا ہے۔۔۔ :ڈی
عائشہ عزیز
عائشہ عزیز
نینی بھیا میں بھی کرواؤں
ویسے جیتنے والے کو کوئی انعام بھی ملے گا کیا؟
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
ابھی نام تو رجسٹر کراؤ گڑیا۔۔۔ تمہیں تو Qualifying راؤنڈ بھی کھیلنا ہے۔۔۔ :Di
عائشہ عزیز
عائشہ عزیز
میں وہاں دیکھ کر آئی ہوں پاء جی
گرو جی نے تو میرا نام ہی نامزد نہیں کیا
اب تو میں یہ انعام نہیں جیت پاؤں گی۔۔ اس لیے مجھے مہمان خصوصی کے طور پر بلا لیں ناں آپ کا فائدہ ہو جائے گا
:ڈی
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
گڑیا تم کسی مستند سست سے کہہ کر اپنا نام نامزد کروا لو۔۔۔ :ڈی
عائشہ عزیز
عائشہ عزیز
تو آپ سے کہوں یا مقدس آپی سے؟ :ڈی
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
مقدس سے کہلوا لو۔۔۔۔ میں تو خود بھی امیدوار ہوں۔۔۔۔ ہاہاہاہاہاااااا
عائشہ عزیز
عائشہ عزیز
ان سے رابطہ نہیں ہو رہا لگتا ہے محمد احمد بھائی سے ہی کروانے پڑیں گے
اگر آپ بھی امید وار ہیں تو میرے تو صفر چانسز ہیں پھر ۔۔۔ :ڈی
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
محمد احمد بھائی تو نامزد چئیر مین ہیں۔۔۔۔ :ڈی
عائشہ عزیز
عائشہ عزیز
فرحت آپی کو بھی کوئی بڑا سا عہدہ دینا چاہیے بھیا
Top