گرو جی

کوائف نامے کے مراسلے حالیہ سرگرمی مراسلے تعارف

  • بھائی مجھے کوئی شوق نہیں‌ہے مگر یہ لوگ مستقل عجیب عجیب باتیں کرتے ہیں۔
    میں بہت دنوں سے دیکھ رہا ہوں جب کبھی بات تنظیموں پر آتی ہے یہ فورا سے شروع ہو جاتے ہیں
    میرے پہلے غائب ہونے کی وجہ بھی یہی تھی کہ میں تنگ آگیا تھا اور اب بھی جا رہا ہوں
    غلطی ہو گئی ہو تو معاف کیجیے گا
    امید کرتا ہوں آپ سے ملاقات جاری رہے گی آئندہ بہی اللہ حافظ
    ----------
    یعنی آپ یہ کہہ رہے ہیں کہ مجھے میرے گھر کا اتنا نہیں پتہ جتنا باہر رہنے والوں کو پتہ ہے۔ کیا ہو گیا میاں خیریت ہے کیسی بہکی بہکی باتیں‌کر رہے ہیں۔
    اور رہی بات آپ کے اعتراضات کی تو آپ نے وہی کیا جو انڈیا کررہا ہے اور امریکہ کرتا آیا ہے بغیر کسی وجہ کے
    پہلے یہ تو معلوم کر لیا کریں کہ حقیقت کیا ہے۔
    ویسے معذرت مجھے آپ میں اور نجم سیٹھی میں کوئی فرق نہیں لگ رہا۔
    امید کرتا ہوں کہ اب اس بات پر مزید بحث نہیں کریں گے ورنہ مجھے لگ رہا ہے کہ میں‌بینڈ ہو جاؤں گا۔

    گرو بھیا خیریت ۔۔
    پچھلے کئی مراسلات سے آپ کی زبان خراب ہوتی جارہی ہے اور عصبیت پر مبنی بھی۔
    کیوں گلشن جیسے فورم کو آگ دکھانا چاہ رہے ہو یار۔۔ اگر کسی بات پر تکلیف پہچی تو
    معذرت ۔۔

    امید ہے میرا دل نہ توڑو گے اور آئندہ مراسلات میں اچھی زبان استعمال کرو گے ۔
    تمھارا بڑا بھائی۔
    م۔م۔مغل
    ----------
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top