اردو محفل فورم

عائشہ عزیز
عائشہ عزیز
ہا! بے چارے بھیا ۔۔ایک ہم ہیں سنگلز آنے نہ آنے کی کوئی ٹیشن ہی نہیں :ڈی
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
پریشانی تو کوئی نہیں گڑیا۔۔۔ پر گھر والے پریشان ہو جاتے ہیں۔۔ اک تو ادھر کے حالات اور پھر رابطہ بھی کوئی نہیں۔۔۔ :)
عائشہ عزیز
عائشہ عزیز
اوہ ہاں بھیا یہ تو ہے۔ چلیں پھر تو مبارک باد بنتی ہے سنگلز آنے پر :)
نیرنگ خیال
ماہی احمد
ماہی احمد
سگنل آئے ہی آئے تو پتا چلا کہ بینس ختم ہے :(
انیس الرحمن
انیس الرحمن
اور حالات کیا ہیں جناب؟
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
انیس بھائی اب صورتحال بہتر ہے۔۔۔ راستے بھی کھل گئے۔۔۔ اس وقت دفتر میں ہی موجود ہوں۔۔ :)
Top