بس بھئی۔۔۔ پہلے دائرے میں داخل زیادہ کر لیے تھے۔۔۔ اب نکالنے پڑ رہے ہیں۔۔۔ میرٹ پر پورے نہیں اتر رہے۔۔۔۔ :ڈی
پہلے کیفیت نامہ اختصار کے ساتھ کچھ یوں تھا : مختصر یہ کہ کچھ دنوں سے مجھے ۔۔۔ تم سے مل کر خوشی نہیں ہوتی ۔ اب اور بھی مختصر ہوگیا ہے۔
ہاہاہاہہاہااااااا۔۔۔۔۔ وحشی کر دیا یہ تو آپ نے۔۔۔۔۔۔ دیکھ لیں۔۔۔ اب مزید اختصار کی طرف نہ چلا جاؤں میں۔۔۔