اردو محفل فورم

ماہی احمد
ماہی احمد
قسم سے ایک تبصرہ بڑی مشکل سے دھکے دے دے کر پیچھے ہٹایا ہے D:
محمداحمد
محمداحمد
ہاہاہاہا ۔۔۔۔ وہ کیا تھا ۔ اب حسرت ہی رہے گی۔ :) :) ویسے یہ فانی بدایونی کا شعر ہے۔
ماہی احمد
ماہی احمد
کبھی کبھی حسرتیں صحت کے لیئے بہت اچھی ہوتی ہیں p:
محمداحمد
محمداحمد
:) چلیے پھر صحت ہی بناتے ہیں۔ :) :)
ماہی احمد
ماہی احمد
ہی ہی ہی۔۔۔
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
ماہی انصاف کا تقاضا یہ ہے کہ یہاں تبصرہ لکھا جائے۔ :)
محمداحمد
محمداحمد
Justice Delayed is Justice Denied. :) :)
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
Who cares...... :p
محمداحمد
محمداحمد
نیرنگ خیال تو ڈیڑھ ماہ بعد بھی کئر کرتے ہیں۔ ؛)
Top