کیفیت کا گیت ایک نیم قدیم ڈرامے کے ٹائٹل سونگ سے مستعار لیا گیا ہے اس لئے اس کی افادیت گھٹنے بڑھنے سے اب ناظرین و سامعین پر زیادہ فرق نہیں پڑے گا کہ ان میں سے آدھے تو اس جہانِ فانی کو داغِ مفارقت دے ہی چکے ہوں گے۔ ع - بہت آگے گئے باقی جو ہیں تیار بیٹھے ہیں۔