اچھا ۔۔۔۔! یہ اُس نے بھی گایا ہے۔ ہم نے تو سونو نگم کی آواز میں ہی سنا ہے۔ غالباؐ آپ سنگر رابی پیرزادہ کا ذکر کر رہے ہیں۔
یہ جاوید اختر کی شاعری ہے اور پہلی بار اسے سونو نگم نے ہی گایا ہے۔ http://ranaii-e-khayal.blogspot.com/2010/01/blog-post.html
بلاگ پر گیت کا جو لنک دیا ہوا ہے وہ بعد میں اُڑا دیا تھا یہ سوچ کر کہ "میرے پتے سے غیر کو کیوں تیرا گھر ملے" یعنی کسی کو گانا سنوا کر کیوں اپنے اسٹیک میں اضافہ کریں۔ اپنی ہی کارستانیاں بہت ہیں۔