تازہ ترین
مراسلے
کیفیت نامے
سرگرمی
زمرے
جدید مراسلے
زمروں میں تلاش
اراکین
موجودہ زائرین
تازہ کیفیت نامے
کوائف ناموں میں تلاش
داخل ہوں
شمولیت
تازہ ترین
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
موجودہ زائرین
تازہ کیفیت نامے
کوائف ناموں میں تلاش
Menu
داخل ہوں
شمولیت
Install the app
Install
اراکین
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
اردو محفل فورم
محمداحمد
بس اک پل، اک اشارے میں ہوئی تھی۔
مہدی نقوی حجاز
شبیر نازش آپ کی خبر گیری کریں گے حضور!
محمداحمد
ہم نے تو آپ کا سمجھ کر شرارت کی تھی، شبیر صاحب سے آپ خود نمٹ لیجے گا۔
مہدی نقوی حجاز
ان سے بھی کوئی نمٹ سکتا ہے بھلا!!!
محمداحمد
ہماری ایک آدھ ملاقات ہے موصوف سے لیکن بہت پہلے ہوئی تھی۔ اُنہیں تو غالباً یاد بھی نہیں ہوگا۔
مہدی نقوی حجاز
حضور حلقہ ارباب ذوق کی نشستوں میں تشریف لایا کریں نا! آپ کی غزل رکھوا دیں اگلے اتوار؟
محمداحمد
ارے بھیا ۔۔۔۔! سر پر چند بال رہنے دیں۔۔۔۔! وہ بھی چلے گئے تو کیا ہوگا۔
مہدی نقوی حجاز
جانے دیجیے جناب، یک بارہ جان چھٹ جائے گی کش مکش سے!
اراکین
Top