اردو محفل فورم

ع
عندلیب
فارسی کون کم بخت سمجھتا ہے یہاں جناب ؟
مہدی نقوی حجاز
مہدی نقوی حجاز
کوئی کم بخت ہی سمجھتا ہوگا!! :)
ع
عندلیب
کیسے ہیں جناب ؟؟ آداب
مہدی نقوی حجاز
مہدی نقوی حجاز
تسلیمات، ہم اچھے ہیں، آپ سنائیے؟
ع
عندلیب
الحمدللہ آپ کی دعائیں ہیں ۔
مہدی نقوی حجاز
مہدی نقوی حجاز
وہ تو یوں بھی آپ کے ساتھ ہیں! :)
ع
عندلیب
کوئی خاص وجہ جناب ؟
مہدی نقوی حجاز
مہدی نقوی حجاز
وجہ خاص نہیں، آپ خاص ہیں! :)
ع
عندلیب
جی ہاں سو تو میں ہوں :)
مہدی نقوی حجاز
مہدی نقوی حجاز
کون کافر منکر ہے! :)
Top