اردو محفل فورم

قیصرانی
قیصرانی
اگر یہ کوئی خاص "کوئی" نہیں تو:
سو جاؤ
مہدی نقوی حجاز
مہدی نقوی حجاز
ان "۔۔۔" کے بعد تھا، پھر دیکھے میں کیسے اس کی شکل کی فورم بگاڑتا ہوں! :) :) :)
قیصرانی
قیصرانی
ہاہاہا۔۔۔ دھمکی کارگر ثابت ہوئی۔ میں اپنے الفاظ واپس لیتا ہوں۔ ہرگز نہ سوئیے گا :p
مہدی نقوی حجاز
مہدی نقوی حجاز
بہت شکریہ، آداب! :) :)
قیصرانی
قیصرانی
دوستانہ :)
تسلیمات :)
مہدی نقوی حجاز
قیصرانی
قیصرانی
مربیانہ :p
مہدی نقوی حجاز
مہدی نقوی حجاز
"کوچانہ" نہیں ہو سکتا کیا؟! :) :)
قیصرانی
قیصرانی
وہ بھی ہو سکتا ہے۔ اگر حکم ہو تو :)
مہدی نقوی حجاز
مہدی نقوی حجاز
حکم ہوتا تو ہم بھی دیتے حکم، پہلے آپ اذن گفتگو دیجے (فی البدیہ) :)
قیصرانی
قیصرانی
بہت عمدہ :) ہماری طرف سے اذن بھی ہے اور اجازت بھی اور جو بھی چاہیں، وہ بھی :)
مہدی نقوی حجاز
مہدی نقوی حجاز
جی جناب تو کیا حکم دینا ہے پھر یہ بھی بتاتے چلیں۔۔۔
قیصرانی
قیصرانی
آپ نے اذن بخشا، وضاحت بھی آپ کیجئے :)
مہدی نقوی حجاز
مہدی نقوی حجاز
کیسے ظالم ہیں رب ہمارے بزرگ، ہم سے ہی سارے کام لیتے ہیں! :(
قیصرانی
قیصرانی
آپ تو طبیب ٹھہرے :)
مہدی نقوی حجاز
مہدی نقوی حجاز
ابھی تو ہم طبیب چل رہے ہیں، ٹھہریں گے 3 سال بعد! :)
Top