اردو محفل فورم

عائشہ عزیز
عائشہ عزیز
شکریہ احمد بھائی، آج کل اردو محفل کی تعریف کم ہی ہو رہی ہے
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
فرحت کو بھی ادھر ہی بلا لیں۔۔۔۔۔ :ڈی
محمداحمد
محمداحمد
اردو محفل کی یہ خوبی کیا کم ہے کہ آپ اور میں اس محفل میں ہیں۔ :) :)
عائشہ عزیز
عائشہ عزیز
جی بھیا۔ لیکن آج کل تو عجیب سی باتیں ہو رہی ہیں محفل پر جن پر کبھی ہنسی آتی ہے اور کبھی غصہ
محمداحمد
محمداحمد
اوپر والے تبصرے میں ہم عائشہ سے مخاطب تھے۔ باقی لوگ تو یوں بھی کسی تعریف کے محتاج نہیں ہیں۔ :) :)
عائشہ عزیز
عائشہ عزیز
@فرحت کیانی آپی نینی بھیا آپ کو یاد کر رہے ہیں :)
محمداحمد
محمداحمد
جی بالکل بلا لیں۔ ہم کیا ڈرتے ہیں کسی سے۔ :p
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
ہاہاہاہہاااااا۔۔۔۔ یعنی آپ دونوں کی وجہ سے محفل خوب ہے۔۔ اور بقیہ۔۔۔ ہنہہہہ۔۔۔۔۔
عائشہ عزیز
عائشہ عزیز
اب میرے کو سمجھ نہیں آ رہا آپ دونوں بھیا لوگ کیا بات کر رہے ہیں :)
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
مجھے بھی سمجھ نہیں آرہا کہ احمد بھائی اکیلے اکیلے کیا باتیں کر رہے ہیں۔۔۔۔۔ :پی
محمداحمد
محمداحمد
جی ہمارے ساتھ کوئی بھی آ کر "ہم دونوں" کا اتحاد بنا سکتا ہے۔ ؛) ؛)
محمداحمد
محمداحمد
:) :) سمجھ رہے ہیں مگر بولنے کا یارا نہیں :)
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
ہاہاہہاااااااا۔۔۔۔۔ کمال کرتے ہیں آپ بھی۔۔۔۔۔ انشاء جی کی یاد دلا دی آپ نے بےاختیار
محمداحمد
محمداحمد
شاید تبصرہ ادھر کا اُدھر ہو گیا ہے یہاں تو ہم نے جاوید اختر کی یاد دلائی ہے۔ ابن انشاء کی یاد کے لئے اپنا کیفیت نامہ دیکھیے۔ :) :)
عائشہ عزیز
عائشہ عزیز
اب میں کیا بولوں :)
میں تو دہی کھا رہی ہوں شکر ڈال کر
Top