اردو محفل فورم

محمداحمد
محمداحمد
:) :) اتفاق سے تصویر ہم سے کچھ بہتر لگ رہی تھی، سوچا ہم بھی دو چار دن (بقول قیصرانی بھائی) صاحبِ تصویر بن جائیں۔ :) :)
مہدی نقوی حجاز
مہدی نقوی حجاز
ہماری بھی کئی تصاویر اسی طرح ہم سے زیادہ بہتر نظر آتی ہیں جناب۔۔ آپ کو دیکھ کر تقویت ملتی ہے! :)
محمداحمد
محمداحمد
:) :) ضرور ہمت کریں ۔۔۔! پیش تر اس کے کہ ہم بھی ہمت ہار جائیں۔
مہدی نقوی حجاز
مہدی نقوی حجاز
کشمکش میں مبتلا!!
Top