تصویر میں اتفاق سے پیارے لگ رہے ہیں ورنہ حلیے سے تو شاعر ہی ہیں۔ بقول کسے، شاعر دنیا کی سب سے زیادہ غیر شاعرانہ چیز ہوتے ہیں۔ ہمارے قریبی لوگ جانتے ہیں کہ ہم اس بات کا ہمیشہ پاس رکھتے ہیں۔