duffer

کوائف نامے کے مراسلے حالیہ سرگرمی مراسلے تعارف

  • یہ ڈفر کس بلا کا نام ہے ، جس فورم پہ جاؤ، یہ صاحب وہیں پاے جاتے ہیں .
    اوہو ۔۔۔۔ میں آپ کی بات اب سمجھا ہوں۔
    بھائی صاحب! ہر مرتبہ نئی پوسٹ کے بعد آپ کو دستخط مدون کرنا پڑیں گے :(
    نہیں بھائی صاحب! آپ ایک مرتبہ دستخط کو مدون کریں کے خانے میں جو کچھ لکھیں گے وہ آپ کے ہر پیغام کے ساتھ پوسٹ ہوگا۔ آپ کو بار بار اس میں تبدیلی کی کوئی ضرورت نہیں پڑے گی۔
    ڈفر! اس کا طریقہ بہت آسان ہے۔ آپ کو اوپر یوزر کنٹرول پینل کا لنک نظر آ رہا ہوگا اس پر کلک کیجئے اور دستخط کو مدون کریں کے ربط پر چلے جائیں۔ یہاں پر آپ جو بھی لنکس یا ٹیکسٹ شامل کریں گے وہ آپ کے دستخط میں ظاہر ہوگا۔ یہاں آپ اپنے بلاگ کی تازہ ترین تحاریر کا لنک دے سکتے ہیں جو آپ کے ہر پیغام کے ساتھ ظاہر ہوگا۔
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top