اردو محفل فورم

انیس الرحمن
انیس الرحمن
کتنی کولڈ ہے جناب؟
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
کافی زیادہ انیس بھائی۔۔۔۔ :پی
انیس الرحمن
انیس الرحمن
پھر تو دودھ کم ہوگا۔۔۔ کتنا کم۔۔۔ :ڈ
مقدس
مقدس
آئی وانٹ ون ہینڈسم بھیاا
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
انیس بھائی.... دودھ کم زیادہ کا چکر ہی نہیں.... :پی
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
وہ لوگ جو سال بعد آئے ہیں.... مسکا لگا کر کافی نہیں لے سکتے......
مقدس
مقدس
ہی ہی ہی ۔۔۔۔ مسکا۔۔۔ ارے نہیں ناں۔۔۔ آپ تو ہیں ہی میرے ہینڈسم بھیا۔۔
Top