اردو محفل فورم

قیصرانی
قیصرانی
یہ "دریافت" کب ہوئی؟
زیک
زیک
آج ہی ہوئی ہے
قیصرانی
قیصرانی
یا حیرت، مزید کچھ رہ گیا ہے ابھی "دریافت" ہونے کو؟
مہدی نقوی حجاز
مہدی نقوی حجاز
ہیں جی۔۔۔!؟؟!
قیصرانی
قیصرانی
جی۔ روز اسلام میں نئی نئی دریافتیں ہوتی ہیں۔ اپنا ایمان تازہ کرتے رہا کیجئے۔ اسی محفل پر ہی دیکھ لیں، اسلام کتنا "پھیل" رہا ہے :)
مہدی نقوی حجاز
مہدی نقوی حجاز
ہم کافر اچھے ہیں!
قیصرانی
قیصرانی
اسی بات پر مرتد بنا دیتے ہیں ہمارے "جھینگا مچھلی" دریافت کرنے والے :)
مہدی نقوی حجاز
مہدی نقوی حجاز
کیوں بھی کہنا جرم ہے، کیسے بھی کہنا جرم ہے! :)
Top