اردو محفل فورم

ع
عندلیب
۔۔۔۔
مہدی نقوی حجاز
مہدی نقوی حجاز
زہر درکار ہے اس یاد سے نکلنے کو۔۔۔
ع
عندلیب
صبر
مہدی نقوی حجاز
مہدی نقوی حجاز
مانگتا ہوں مالک سے۔۔۔
ع
مہدی نقوی حجاز
ع
مہدی نقوی حجاز
مہدی نقوی حجاز
ہم نے مانا کہ تغافل نہ کروگے لیکن۔۔۔۔ خاک ہو جائیں گے ہم تجھ کو خبر ہونے تک
ع
مہدی نقوی حجاز
مہدی نقوی حجاز
غم نہ کر زندگی پڑی ہے ابھی۔۔۔۔ :)
ع
عندلیب
رونے کے سوا اس دنیا میں رکھا کیا ہے ؟:)
مہدی نقوی حجاز
مہدی نقوی حجاز
ہم رو کے دکھائیں گے تو بہہ جائے گی دنیا۔۔۔۔ ویسے بھی ، دل کے بہلانے کو غالب یہ خیال اچھی ہے :)
ع
عندلیب
خیال اچھی ہے ؟؟
مہدی نقوی حجاز
مہدی نقوی حجاز
دیکھو بھلا، عورت ذات اس بری طرح سر پر سوار ہوئی ہے کہ لفظ بھی نسوانی لباس اوڑھے نظر آتے ہیں! :)
ع
عندلیب
ایسے کیوں سر پر سوار کررکھا ہے جناب ؟؟
مہدی نقوی حجاز
مہدی نقوی حجاز
میرا ایسا حساب ہے کہ جس چیز کا قال پڑتا ہے وہی سر پر سوار ہو جاتی ہے، آج کل کوئی ایسی نہیں کہ جو مجھے میرے نصف بہتر ہونے کا احساس دلائے، تو خیر سے وہ ہی سوار ہے سر پر، پوری غزل لکھ رکھی ہے میں نے اس پر 17 اشعار کی، ابھی اگلے دنوں شریک بھی کی تھی کہ: تم بھی عینِ خمار ہو گئی ہے، میرے سر پر سوار ہو گئی ہو۔۔۔
ع
عندلیب
افففف
مہدی نقوی حجاز
ع
عندلیب
آپ کے لیے ڈھیر ساری دعائیں
Top