عبدالباسط حبیب

کوائف نامے کے مراسلے حالیہ سرگرمی مراسلے تعارف

  • السلام علیکم جناب یہ فیشن یہ ہے

    يَا أَيُّهَا النَّبِيُّ قُل لِّأَزْوَاجِكَ وَبَنَاتِكَ وَنِسَاءِ الْمُؤْمِنِينَ يُدْنِينَ عَلَيْهِنَّ مِن جَلَابِيبِهِنَّ ۚ ذَٰلِكَ أَدْنَىٰ أَن (يُعْرَفْنَ فَلَا يُؤْذَيْنَ ۗ وَكَانَ اللَّ۔هُ غَفُورًا رَّحِيمًا ﴿٥٩
    اے نبی اپنی بیویوں اور بیٹیوں اور مسلمانوں کی عورتوں سے کہہ دو کہ اپنے مونہوں پر نقاب ڈالا کریں یہ اس سے زیادہ قریب ہے کہ پہچانی جائیں پھر نہ ستائی جائیں اور الله بخشنے والا نہایت رحم والا ہے
    59:سورة الأحزاب
    اُفففف ،، میں تو جانتی ہوں ناں ۔؟ اور مجھے سبھی اچھے سے جانتے ہیں ل و ل ،
    اور آپکو دیکھکر خوشی ہوئی ، آپ نے اپنی تصویر لگائی تو مجھے پتا چلا آپ ہیں ورنہ شاید نا پہچانتی ۔۔، اک بار فیس بکُ پے بھی میری نظر پڑی تھی باسط نام دیکھکر ، میں نے اک میسج بھی کیا تھا یاد آیا ۔؟ شلیزہ نک سے ۔ کہ آپ وہی باسط ہیں کیا حال چال ہے ۔خیر خیریت ، مگر شاید آپ نے سوچا اللہ جانے کون ہے شلیزہ ، ل و ل ، وہ میں ہی ہوں ،
    کتنے سالوں بعد آج آپ سے بات ہورہی ہے ، نائس ٹو میٹ یو ،۔۔
    آپ نے بتایا نہیں ، مسز ، بیٹی ٹھیک ٹھاک ۔؟ کہاں ہیں آجکل ۔؟ اور آپ کہاں ہیں ؟ آپ پر میرا ڈنر ِ ادھار ہے ۔ آپکو دیکھتے ساتھ ہی مجھے یاد آگیا ہے ۔ ل و ل ،
    اگر سب کے سامنے نہیں بھی بتانا چاہتے تو کم سے کم پرائیوٹ میسج میں تو بتائیے کہاں ہیں آپ ۔؟ ش ۔؟ اور بیٹی ۔؟ اور کیسے ہیں سب ۔؟
    نظروں کی پرواہ نا کیا کریں ۔۔ جب کچھ غلط نہیں ہوتا تو کس لئے چھبتی نظروں کو اہمیت دیتے ہیں خواہمخواہ ،۔۔۔
    ارے نہیں‌ایسی کوئی بات نہیں‌ہے۔ مسلہ یہ ہے کوئی جانتا نہیں‌اور پھر کبھی کبھی کچھ نظریں‌چبھتی ہوئی محسوس ہو جائیں‌تو تھوڑا عجیب سا لگتا ہے۔ اور آتا تو ہوں اور آتا بھی رہوں گا کہ آنا جانا کسی کے لیے نہیں‌ہے بس اس محبت کے لیے ہے جو ہجر میں‌پل رہی ہے۔
    وسلام ، جی اللہ خیر کرے ، ہماری تو دُعا ہے امن اور خوشیوں کا سال ہو سب کے لئے ،
    آپ سنائیے ، بڑے چُپ چُپتے آتے ہیں یہاں ، اور چل دیتے ہیں ، کیا ہوا؟ آپ بولنا بھول گئے ہیں ؟ یا باتیں ختم ہوگئیں ہیں ۔؟ ل و ل ،
    السلام علیکم،

    نیا سال پہ جو آثار نظر آتے ہیںاللہ خیر کرے ۔ اللہ سبحان تعالی سے دُعا ہے سب کے لیے یہ سال امن اور خوشیوں کا سال ہو۔
    سلام ،
    نئا سال مبارک ہو آپکو باسط ،
    کہئیے سب ٹھیک ٹھاک ۔؟ کیسا رہا نئے سال کی شروعات آپ سب کے لئے ۔
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top