@فرحت کیانی، احتجاج تو نہیں لیکن رائے شماری ضرور کروائی جا سکتی ہے۔ اگر یہ کارِ سرکار میں مداخلت کے مترادف نہ ہو تو۔ (یعنی انتظامیہ کی اجازت سے)
ویسے مذاق برطرف۔ ایک ذپ میں وارث بھائی اور نبیل بھائی سے اجازت لے لی جائے اور پھر اجازت ملنے پر رائے شماری کی تھریڈ بنا دی جائے۔ رائے شماری میں جو بھی نتائج موصول ہوں انہیں خوش دلی سے تسلیم کر لیا جائے۔