اردو محفل فورم

نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
یوگا کر رہے ہیں۔۔۔۔ آدھے کنول کے یا پورے کنول کے آسن میں۔۔۔۔ نیز آنکھیں بند کر کے یا کھول کر۔۔۔ :ڈی
محمداحمد
محمداحمد
ہاہاہاہا ۔۔۔ ہم تو ایکسرسائز جوگے نہیں ہیں یوگا کون کرے گا۔ :) :)
محمداحمد
محمداحمد
اور یہ کنول کا کیا سین ہے؟ ہاہاہہاہاہا
ماہی احمد
ماہی احمد
اور ان 5 منٹس کے بعد دو چار گھنٹے صرف اور صرف انتشار کے لئیے۔۔۔ ہے نا!
محمداحمد
محمداحمد
ہاہاہاہا ۔۔۔ ! نہیں ارتکاز سے معاملات سلجھ جاتے ہیں اور اگلے دو چار گھنٹے اطمینان کے ہوتے ہیں۔ :)
ماہی احمد
ماہی احمد
ہو سکتا ہے، پر مجھے ایسا نہیں لگتا، کچھ معاملات میں جتنا ڈیپ جایا جائے وہ اتنے ہی الجھتے جاتے ہیں، ارتکاز مزید انتشار کا ہی باعث بنتا ہے۔ "شاید"۔
محمداحمد
محمداحمد
جی یہ بات ٹھیک ہے۔ لیکن میں تو عمومی کاموں کے حوالے سے کہہ رہا تھا۔
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
بئی ہم کو کیا معلوم ہو کہ کس "جوگے" ہیں۔۔۔ :ڈی
محمداحمد
محمداحمد
لگتا ہے کہ ہم نے پنجابی لفظ کا غلط استعمال کر لیا ہے۔ :) :)
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
ہاہاہاہہااااا۔۔۔۔ یعنی کسی جوگے نئیں۔۔۔ :ڈی
محمداحمد
محمداحمد
اب کیا ہم بھی ہنسیں؟ کنفیوز آئکن فرض کیا جائے یہاں۔
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
ہی ہی ہی۔۔۔ نئیں نئیں آپ اپنے "جوگے" کو انڈر ایسٹیمیٹ نہ کریں۔۔۔ :پی
محمداحمد
محمداحمد
اس سے تو بہتر تھا کہ ہم یوگا کر لیتے۔ :)
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
یوگ اور جوگ بڑے ملتے جلتے ہیں۔۔۔ جبکہ یوگی اور جوگی نہیں ملتے۔۔۔ یہ بھی عجیب داستان ہے۔۔۔ :ڈی
محمداحمد
محمداحمد
یعنی یوگا کا جوگ نہیں لینا چاہیے۔ :) ایک لفظ کلیوگ بھی سنائی دیتا ہے کبھی کبھی سرحد کے اُس پار سے۔
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
اللہ ہی جانے یہ کلیوگ بھی۔۔۔ شاید یوگ کا نیا اپڈیٹڈ ورژن ہے۔۔۔ :ڈی
محمداحمد
محمداحمد
آپ صرف یہ بتا دیجے کہ کلیوگ میں "کل" آئندہ والا ہے یا گذشتہ والا ۔ مطلب ہم بتا دیں گے۔ :)
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
مجھ کو ہندی آتی ہوتی۔۔۔ تو میں ہندی فلموں کا رائٹر ہوتا۔۔۔۔ :پی
Top