اردو محفل فورم

فرحت کیانی
فرحت کیانی
اب بندہ پوچھے کہ عمر بیچارے کا کیا قصور بھلا؟
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
عمر قاصد کا نام ہے۔۔۔ ہاہاہاہاااااا
فرحت کیانی
فرحت کیانی
میرے اچھے خاصے انجینئر کزن کو قاصد بنا دیا۔ اس بیچارے کا صدمے سے برا حال ہو جانا ہے۔ D-:
محمداحمد
محمداحمد
گل بہار کا سہارا کیوں لیا جا رہا ہے ان خیالات کے اظہار کے لئے؟
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
@فرحت: ہاہاہاہاااااا۔۔۔ سانوں کی پتا ۔۔۔۔ :ڈی
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
بہار کی سہارا مناسب رہتا ہے۔۔۔۔ :ڈی
محمداحمد
محمداحمد
:) :) :) صرف گل بہار یا بانو بھی؟
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
بانو کے بغیر تو Gender کی تخصیص ہی نہیں کر پائیں گے آپ۔۔۔۔ :ڈی
محمداحمد
محمداحمد
ہاہاہہاہاہا ۔۔۔ کیا فرق پڑتا ہے ۔ دنیا میں بہت سے لوگ شمیم، نسیم، قمر، نیّر وغیرہ نام رکھتے ہیں اور اپنی موجودگی یا اردو گرامر کی اضافی خوبیوں سے "اپنا آپ" منواتے ہیں۔ :) :)
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
ہاہاہاہاہااااااا۔۔۔۔ لیکن ایسے لوگ عمومی طور پر متضاد خوبیوں کے بھی مالک ہوتے ہیں۔۔۔۔ ہاہاہاہہاااااا
فرحت کیانی
فرحت کیانی
میرا نام بھی اس کی ایک مثال ہے۔ حالانکہ مجھے آج تک اپنے ہم نام بھائی صاحب کہیں نہیں دِکھے۔ D-: ۔۔
Top