اس کا کوڈ پوائنٹ 262A ہے۔ یہاں بھی دیکھیے گا: http://www.fileformat.info/info/unicode/char/262a/index.htm :-)
ان سمبلز کو ایم ایس ورڈ پر لکھنے کا طریقہ تو کافی مشکل ہے جو ہمیں سمجھ نہیں آیا۔ آپ بھی ہماری طرح ویب سائیٹ سے کاپی پیسٹ کر لیں۔