اردو محفل فورم

ابن رضا
ابن رضا
accepted ... (-:
محمداحمد
محمداحمد
شکریہ ۔۔۔! ویسے یہ قبولیت کی گھڑی اریب قریب ہی منڈلا رہی تھی گویا۔ :) کیونکہ یہ مشروط معذرت تھی سو یہ قبولیت پا کر ہم سوچ رہے ہیں کہ ہم نے آپ سے کب کب کیا کیا کہا تھا۔ :) :) اب اس بات پر اگلی معذرت واجب نہ ہو جائے۔ :) بہرکیف شکریہ۔ :)
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
اللہ خیر۔۔۔۔
ابن رضا
ابن رضا
ہم نے سوچا کہ ہمارا ایک لفظ اگر کسی تشنہ لب کو سیراب کر سکتا ہے تو ہمیں یہ جسارت کرنی چاہیے۔۔۔(مذاق برطرف) میں دراصل اس لیے مخل ہوا ہوں کے آپ کے جملے میں لفظ if اضافی اور روائتی نہیں لگتا آپ کو۔ کیوں کہ اس کے بغیر زیادہ خلوص اور اپنائیت کا عنصر غالب آتا ہے۔آداب
محمداحمد
محمداحمد
ابنِ رضا بھائی! بہت محبت ہے آپ کی۔ آپ سے چونکہ گفتگو رہی ہے سو آپ سے ہنسی مذاق کرلیتے ہیں۔ آپ کی بات ٹھیک ہے لیکن آج خیال آیا کہ محفل میں اس قدر گفتگو رہتی ہے نہ جانے میری کوئی بات یا رویّہ کسی کی دل شکنی کا باعث بنا ہو تو ازالہ تو نہیں ہو سکتا سوری کہا جا سکتا ہے۔ جلدی ہی "عام معافی" کی درخواست بھی کر دیں گے۔ :)
محمداحمد
محمداحمد
@نین بھائی ۔۔۔! یہاں "خصوصی" خیر طلب کرنے کی کوئی خاص وجہ؟
ابن رضا
ابن رضا
دوستانہ
محمداحمد
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
فکر شاپر اگر نیست شاپریت نیست کی زندہ مثال ہے آپ کا کیفیت نامہ
Top