اردو محفل فورم

حاتم راجپوت
حاتم راجپوت
متفق ۔۔ :)
قیصرانی
قیصرانی
تصویر شیئر کریں تو پتہ چلے کہ کون سی سائیکل ہے :)
قیصرانی
قیصرانی
24 گیئر؟
زیک
زیک
24 انچ۔ بچوں کی سائیکل کا سائز ٹائر سائز ہوتا ہے
قیصرانی
قیصرانی
میں نے گیئرز کی تعداد کی بات کی تھی :)
زیک
زیک
7 گیئر
قیصرانی
قیصرانی
معلوماتی۔ رفتار پر کتنا فرق پڑا ہے؟
زیک
زیک
50 فیصد
قیصرانی
قیصرانی
واؤ۔ یہ تو واقعی کافی فرق ہے۔ آپ کی عام رفتار کتنی ہوتی ہے بائیکنگ کرتے ہوئے؟ میں عموماً پندرہ کلومیٹر فی گھنٹہ کے لگ بھگ رکھتا ہوں
زیک
زیک
15 کلومیٹر فی گھنٹہ نئی سپیڈ ہے مگر نئی سائیکل اور سپیڈ سب میری بیٹی کی ہیں۔ میری سپیڈ اکثر 20 کلومیٹر فی گھنٹہ ہوتی ہے
Top