تازہ ترین
مراسلے
کیفیت نامے
سرگرمی
زمرے
جدید مراسلے
زمروں میں تلاش
اراکین
موجودہ زائرین
تازہ کیفیت نامے
کوائف ناموں میں تلاش
داخل ہوں
شمولیت
تازہ ترین
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
موجودہ زائرین
تازہ کیفیت نامے
کوائف ناموں میں تلاش
Menu
داخل ہوں
شمولیت
Install the app
Install
اراکین
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
اردو محفل فورم
پچھلے تبصروں کی نمائش…
مہدی نقوی حجاز
ماحول ذرا تلخ ہو گیا تھا، شہر چھوڑنا ہی بہتر تھا۔۔۔
اب ایک دوست کے یہاں، خیر پور میں۔۔
ماہی احمد
یعنی واپسی تو ہو گ ہی نا۔۔۔ پکا پکا تو نہیں نا چھوڑا۔
مہدی نقوی حجاز
دعا کریں نہ ہی ہو، کم از کم ہوئی بھی تو مستقبل قریب میں نہیں۔۔۔
ماہی احمد
اللہ خیر کرے، ایسا بھی کیا ہو گیا؟
مہدی نقوی حجاز
نا پسندیدہ عناصر کی بھرمار۔۔۔۔
ماہی احمد
ہمم الہ کرم کرے اپنا۔۔۔
مہدی نقوی حجاز
آمین۔۔۔
ع
عندلیب
ثم آمین ! کہیں کوئی بچکانہ حرکت تو سرزد نہیں ہوگئی تھی آپ سے جو شہر چھوڑنا پڑا ۔۔ ہیہی
مہدی نقوی حجاز
حرکت بچکانہ ہوتی تو بہتر تھا، بڑپن میں شہر چھوڑ رہا ہوں، بات تو دنیا چھوڑنے کی تھی
ع
عندلیب
افففف۔ ایسے پنگے نہ لیا کریں ۔ اپنا خیال رکھیے جناب ورنہ آپ کی ساری گوپیوں کا کیا ہوگا ؟
مہدی نقوی حجاز
گوپیوں!؟ یہ کیا ہیں!؟
ع
عندلیب
سچ مچ پتہ نہیں ہے گوپیوں کےمطلق یا پھر انجان بننے کی کوشش؟؟
مہدی نقوی حجاز
بننے کی کیا کوشش کریں!؟!؟
سچ یہی ہے کہ گوپیوں کی خبر نہیں، آپ بتا دیجیے،
ع
عندلیب
آپ کی گوپیاں ہیں تو آپ کو پتا ہوگا نا میں کیسے بتاؤں ؟
مہدی نقوی حجاز
یعنی ہم اب واقعی لغت اٹھائیں یا یہ لفظ اردو کا نہیں ہے!؟
ع
عندلیب
لغت اٹھائیے ۔ حرکت میں برکت ہے ۔
مہدی نقوی حجاز
جن کی آپ بات کر رہی ہیں، ان کا اللہ حافظ ہے، ہمارا کیا بنے گا؟! ہماری تو اوپر والے سے بھی لڑائی ہے!؟
ع
عندلیب
ایسا نہیں کہتے بچے صبر کا پھل ہمیشہ میٹھا ہوتا ہے ۔
مہدی نقوی حجاز
ثمر بار ہو تو!
ع
عندلیب
اراکین
Top