اردو محفل فورم

ع
عظیم
اللہ ۔ صاحب خیریت ؟َ
مہدی نقوی حجاز
مہدی نقوی حجاز
کیوں صاحب!؟
ع
عظیم
صاحب سے کیوں کیوں صاحب : ) آپ جانیں جناب کیوں صاحب : )
مہدی نقوی حجاز
مہدی نقوی حجاز
خیریت آپ دریافت کر رہے تھے، مجھے لگا کوئی اختلاف ہوگا آپ کو
ع
عظیم
اختلاف کیسا بھئی اور اگر ہوا بھی تو دور کر دیں گے آخر اپنے ہی جھگڑے ہیں مٹ جاتے ہیں
مہدی نقوی حجاز
ع
عظیم
خدا حافظ
فیصلہ آپ کر لیجئے گا کون سا خدا : )
مہدی نقوی حجاز
مہدی نقوی حجاز
اوپر لکھ چکا ہوں کہ یہ وہی خدا ہے جو "خیر الماکرین" ہونے کا دعوےدار ہے!
ع
عظیم
حضرت میں نے آپ سے خدا کے بارے میں معلومات تو نہیں چاہیں
میں تو آپ کے لکھ دینے سے پہلے کا جانتا ہُوں کہ خدا کون ہے
چلئے یہاں خدا حافظ اصل معنوں میں لکھ دیتے ہیں
خدا حافظ : )
مہدی نقوی حجاز
مہدی نقوی حجاز
:) پہنچ گئے! :)
ع
عظیم
آپ یا ہم ؟
Top