اردو محفل فورم

محمداحمد
محمداحمد
ہمسفر ڈھُونڈو نہ رہبر کا سہارا چاہو ۔۔ٹھوکریں کھاؤ گے تو خود ہی سنبھل جاؤ گے ۔ اقبال عظیم
عبد الرحمن
عبد الرحمن
لیکن اگر بنا ٹھوکر کھائے ہی کوئی ہم سفر یا رہبر مل جائے تو اس میں مضائقہ ہی کیا ہے؟
محمداحمد
محمداحمد
بغیر محنت کے ہاتھ آئی دولت بڑی بے دردی سے لُٹائی جاتی ہے کہ اُس کی قدر و قیمت کا اندازہ نہیں ہوتا۔ :)
Top