اردو محفل فورم

ع
عندلیب
پھر تو اس عنوان سے ایک غزل ہونی چاہیے ۔:)
مہدی نقوی حجاز
مہدی نقوی حجاز
ایک ڈرامہ تو آتا تھا ہماری طرف! :)
مہدی نقوی حجاز
مہدی نقوی حجاز
اور غزل کا عنوان کب ہوتا ہے!؟ :0
ع
عندلیب
تو آپ اس روایت کو ختم کر دیجیے ۔:)
مہدی نقوی حجاز
مہدی نقوی حجاز
اس روایت کو ختم کیا جا چکا ہے، منتہا اس کو اب یار لوگ پیار میں نظم کہتے ہیں! :)
ع
عندلیب
چلیے پھر اپنی غزل کو بےوقوفیوں کے نذر کردیجیے ۔:)
Top