اردو محفل فورم

ماہی احمد
ماہی احمد
اس پر ہنسنا تھا؟؟؟ :پی
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
میں اکثر اس سے کہتا تھا۔۔۔ :ڈیول
محمداحمد
محمداحمد
:) :) ہنسی ساری نا سمجھی کی ہی ہوتی ہے۔ بقول شاعر: سمجھ میں آئیں تو باتوں کا وہ مزہ بھی گیا۔
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
ہی ہی ہی۔۔۔۔ وصی شاہ صاحب کی یاد آگئی تھی۔۔ :ڈی
مقدس
مقدس
احمد بھیا وہ خود کو یقین دلانے کے لیے اکثر کہتے تھے کہ کیا واقعی میں یہی میرے پلے پڑا ہے :ڈی
Top