بھائی جب سے جیہ آپی نے الوداعی دھاگہ لگایا ہے ۔۔۔ من بہت بوجھل ہے پھر اس پر تابک توڑبے تکے حملے ، تو آپ کو بھی اس جواب میں لپیٹ گیا ( مجھے لگا آپ اس بحث پر کچھ کہ رہے ہیں ) ۔۔۔ مجھ سے ان کی جدائی نہیں برداشت ہوتی جو پیارے ہوں ،، اور میں آپ کا بہت احترام کرتا ہوں ،، بھائی میری بحث کا مقصد صرف اتنا ہے کہ طنز بنام تصیح کیوں ؟