انشا اللہ تلمیذ بھائی دیکھنا ایک دن آپ کی محنت ضرور رنگ لائے گی اور مجھ جیسا نورا بھی ز اور ذ میں فرق کر سکے گا ۔۔ :ڈی ۔۔۔ جزاک اللہ پیارے بھائی