اردو محفل فورم

قیصرانی
قیصرانی
ہاہاہا۔۔۔ زبان دانی بھول گئے؟
عبدالقیوم چوہدری
عبدالقیوم چوہدری
140 کی قید، ورنہ ایک آدھ اور بھی آئی تھی ذہن میں
قیصرانی
قیصرانی
تو تبصرے میں لکھ دیتے :p
عبدالقیوم چوہدری
عبدالقیوم چوہدری
اس وقت لکھا نہیں ، ویسے چائے دانی میں چائے تھی
قیصرانی
قیصرانی
تو مچھر دانی میں مچھر ہوئے؟
عبدالقیوم چوہدری
عبدالقیوم چوہدری
نہیں ، مچھر دانی میں بندہ
قیصرانی
قیصرانی
مچھر نما؟
عبدالقیوم چوہدری
قیصرانی
قیصرانی
ہاہاہا۔ پھر مچھر دانی کا کیا فائدہ ہوا؟ :)
عبدالقیوم چوہدری
عبدالقیوم چوہدری
آپ سب کو دیکھیں اور کوئی آپ کو نہ دیکھ پائے ۔ :D
قیصرانی
قیصرانی
اوہو، تو سیدھا سیدھا شٹل کاک برقعہ کہیں :p
عبدالقیوم چوہدری
عبدالقیوم چوہدری
ہا ہا ہا۔ شٹل کاک میں مچھروں کا داخلہ منع نہیں ہے
قیصرانی
قیصرانی
ہو جائے اس پر ایک آب بیتی؟ :p
عبدالقیوم چوہدری
عبدالقیوم چوہدری
آپ بیان کریں گے
قیصرانی
قیصرانی
آپ صرف اس پر روشنی ڈال دیں کہ آپ برقعے کے اندر کیسے گھسے۔ باقی کہانی میں رنگ میں بھر لیتا ہوں :)
عبدالقیوم چوہدری
عبدالقیوم چوہدری
ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ۔ میں تو خیمہ سمجھ کر گھس گیا تھا :D
قیصرانی
قیصرانی
پھر تو بچپن کی بات ہوئی :)
عبدالقیوم چوہدری
عبدالقیوم چوہدری
اکثر آپ بیتیاں بچپن سے ہی شروع ہوتی ہیں
Top