نہیں عمومی بات ہی ہے۔ فیس بک پر زیادہ تر مواد ناقابلِ تصدیق ہوتا ہے۔ اور اکثر تضحیک و تمسخر لیے ہوئے ہوتا ہے۔ اشارہ عمومی سیاسی پوسٹس کی طرف ہی ہے۔