اردو محفل فورم

نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
یہ سن کر ہم نے کہا اے سنگدل ۔۔۔ کلیجہ کے بعد تو بتا ہم میں رہے گا کیا۔۔۔۔ :ڈی
محمداحمد
محمداحمد
ہاہاہاہا ۔۔۔۔ بالکل ۔ اگر کلیجہ بھی کسی کو دے دیا تو نین بھائی کی باری آنے پر جگر تھام کر کیسے بیٹھیں گے۔ :) :)
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
ہاہاہاہاااا۔۔۔۔ :ڈی جگر کو تھاما کیوں جاتا ہے۔۔۔ :ڈی
فرحت کیانی
فرحت کیانی
اس نے کہا کہ اے سادہ دل مجھ کوذرا بتا۔۔۔۔دل گردوں پھیپھڑوں کا بھلا تُو کرے گا کیا؟
محمداحمد
محمداحمد
اُس میں نظر کے تیر جو پیوست ہو جاتے ہیں۔ :) :) :)
Top