محفلین کو کہہ رہا ہوں کہ بحث و تکرار سے پہلے اگر ایک دوسرے کو دوست مان لیا جائے تو تکرار کے منفی اثرات "خیال و خاطرِ احباب" کی حلاوت میں تحلیل ہو جائیں گے اور مثبت اثرات دوستی کو پکا کرنے میں کا باعث بنیں گے۔