فرحت کم از کم مکریں تو نا نواز شریف کی طرح۔۔۔ :ڈی۔۔۔ آپ نے احمد صاحب کو ناصح ہی کہا ہے۔۔۔ تبھی تو یہ اختراع وجود میں آئی ہے۔۔۔ اور تحریر آپ نے لکھنی تھی۔۔۔ :پی
کب نہیں مکرے۔۔۔ :ڈی۔۔۔۔ نہیں وہ موصوف بہت پرانے چکرباز ہیں۔ آپ کریڈٹ نہ لیں۔۔۔ :ڈی۔۔۔ خیر تحریر تو آپ ہی نے لکھنی تھی۔۔۔ اور آپ ہی لکھیں۔۔۔ :ڈی ہم ابھی اچھا لکھنا سیکھ رہے ہیں۔۔۔
کوئی بات نہیں۔ پاکستانی سیاست و حکومت میں چکرہی بہت ہیں۔ D-:۔۔مجھے تحریر کرنے کو کہیں گےتو پھر ویساہی انتظارکرنا پڑے گا جیسا اس وقت 'آئی کے' کو کرنا پڑ رہا ہے۔ ۔ D-:۔۔