اردو محفل فورم

عبد الرحمن
عبد الرحمن
واہ ! بہت خوب! :)
قیصرانی
قیصرانی
شکریہ :)
عبد الرحمن
عبد الرحمن
واپس لیجے! :)
قیصرانی
قیصرانی
ابھی سے؟ :)
عبد الرحمن
عبد الرحمن
جی ، ایک پل بھی ضایع کیے بغیر۔ :)
قیصرانی
قیصرانی
پر اب تو بہت سارے پل ضائع ہو گئے۔ اب کیا کیا جائے؟ :)
عبد الرحمن
عبد الرحمن
وہ تو ٹھیک ہے گیا وقت ہاتھ نہیں آتا۔ مگر ا ب اور کیوں ضایع کرتے ہیں؟ :)
قیصرانی
قیصرانی
جو چلا گیا، پہلے اس کا تو حساب کر لیں :)
عبد الرحمن
عبد الرحمن
میری میتھس بہت کمزور ہے۔ :) پی
قیصرانی
قیصرانی
تو میں کون سا حسابی اکھاڑے میں پہلوانی کرتا رہا ہوں :)
عبد الرحمن
عبد الرحمن
ہاہاہا! حسابی اکھاڑا!

کیا خوب صورت ترکیب ہے! :)
قیصرانی
قیصرانی
جزاک اللہ۔ اب کون وقت ضائع کر رہا ہے :p
عبد الرحمن
عبد الرحمن
اس میں ہم دونوں برابر کے مجرم ہیں۔ سارا قصور میرا نہیں ہے۔ :)
قیصرانی
قیصرانی
وہ کیسے بھلا؟ :)
Top