اردو محفل فورم

عبد الرحمن
عبد الرحمن
ہاہاہا! :)
قیصرانی
قیصرانی
ہاہاہا :)
عبد الرحمن
عبد الرحمن
میری نقل اتاری؟ :(
قیصرانی
قیصرانی
آپ کی نقل اتاری :)
عبد الرحمن
عبد الرحمن
ہممم! شرارتی لڑکا! :)
قیصرانی
قیصرانی
ہمممم۔ شرارتی لڑکا :)
عبد الرحمن
عبد الرحمن
اففف! سر کھجا رہا ہوں۔ :)
قیصرانی
قیصرانی
سر کھجاتے رہیں :)
عبد الرحمن
عبد الرحمن
آپ بھی کھجایے! :)
قیصرانی
قیصرانی
میرے سر میں جوئیں تھوڑی ہیں؟ :)
عبد الرحمن
عبد الرحمن
الحمد للہ! یہ تو اچھی بات ہے۔ :)
قیصرانی
قیصرانی
آپ بھی کچھ صفائی پسند ہو جائیے نا :)
عبد الرحمن
عبد الرحمن
ہاہاہا!

سر تو میرا بھی خالی ہے۔ :)
قیصرانی
قیصرانی
اب بات کو ہنسی مذاق میں نہ اڑائیے :)
عبد الرحمن
عبد الرحمن
پھر کیا ہوا میں اڑاؤں؟ :)
قیصرانی
قیصرانی
صفائی پسند ہو جائیں۔ پھر جو چاہے اڑائیں :)
عبد الرحمن
عبد الرحمن
صفائی میں سستی ہوتی ہے۔ :(
قیصرانی
قیصرانی
صفائی سَستی ہی ہوتی ہے، یہ آپ کی سُستی ہے کہ سَستی چیز بھی نہیں لے پا رہے ِ:)
عبد الرحمن
عبد الرحمن
آج فارم میں لگ رہے ہیں آپ ۔ :)
قیصرانی
قیصرانی
نہیں، گھر پر ہی ہوں۔ کل ایوننگ شفٹ تھی اور اوور ٹائم کی وجہ سے جلدی جانا پڑا تھا کہ کام کافی کرنا تھا۔ کل سارا دن گم رہا۔ آج کا دن فری ہوں اور گھر پر ہی ہوں :)
Top