اظفر

کوائف نامے کے مراسلے حالیہ سرگرمی مراسلے تعارف

  • سر! السلام علیکم!
    میں اس فورم کا نیا رکن ہوں، اور آپ سے رابطے کا خواہاں ہوں۔ کیا آپ مجھ سے تعاون کریں گے؟ میں صرف اس لیے رابطہ نہیں کرنا چاہتا ہوں کہ آپ میرا ذاتی مسئلہ حل کریں، بلکہ اس لیے خواہاں ہوں کہ آپ نہ جانے کتنے لوگ لوگوں کی پریشانیاں حل کر رہے ہیں۔ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمان کا ایک مفہوم اس طرح ہے کہ "جس شخص نے دنیا میں کسی دوسرے شخص کی تکلیف دور کی، تو قیامت میں اللہ تعالیٰ اس کی تکلیف دور کرے گا"۔
    سلام علیکم
    پیشگی عید مبارک قبول کیجیئے
    اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو
    وسلام
    صاف ستھری اردو چیٹ اردو ای میل ، اردو msn اردو لنک ہمسفر ، اردو گانے اور قومی ترانے اور اردو لنک ہجے چیک کرنے کا نظام کی سہولت کیساتھ کس چیز سے صاف کرتے ھو ٹھنڈے پانی سے یا گرم پانی سے یا کیسی کیمیکل سے بتاو؟
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top